مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کی داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی جاری ہے شامی فوج نے حلب ایئرپورٹ کے اطرفا میں کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
اعہد کے مطابق شامی فوج نے حلب ایئرپورٹ کے اطراف میں الرصافہ علاقہ کو دہشت گردوں سے پک کردیا ہے۔ شامی ذرائ کے مطابق الوعر اور حمص میں دہش ت گردوں اور شامی فوج میں شدید لڑائی جاری ہے۔
آپ کا تبصرہ