مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ تین یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔جواد ظریف اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں بلجیئم کا دورہ کریں گے ۔ ایرانی وزیر خآرجہ روس کے وزير خآرجہ کی دعوت پر ماسکو کا دورہ بھی کریں گے۔
مہر نیوز/23 اگست / 2014 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ تین یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔
News ID 1839712
آپ کا تبصرہ