مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان اور ہندوستان پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان میں ہندوستان کے 296 قیدی موجود ہیں، قیدیوں میں 47سویلین اور237 ماہی گیرقیدی شامل ہیں،بھارتی قیدیوں میں جرائم میں ملوث12نوجوان ماہی گیربھی شامل ہیں۔ ہندوستانی قیدیوں کی فہرست اسلام آبادمیں ہندوستانی ہائی کمیشن کےحوالےکی گئی۔بھارتی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی فہرست بھارتی حکام نےپاکستانی ہائی کمیشن کےحوالےکی۔
پاکستان اورہندوستان
پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
مہر نیوز/ 2 جولائی / 2014 ء :پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے پاکستان اور ہندوستان پاکستان اورہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
News ID 1837838
آپ کا تبصرہ