2 مئی، 2014، 3:24 PM

قاہرہ

قاہرہ میں کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک 4 زخمی

قاہرہ میں کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک 4 زخمی

مہر نیوز/ 2مئی / 2014 ء : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کاربم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کار بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مصری وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یہ دھماکہ ایک دستی بم کے ذریعہ کیا گيا ہے جس میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس نے جائے حادثہ کا محاصرہ کرکے تحقیق شروع کردی ہے۔

News ID 1835633

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha