مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کے فضآئی حملے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ فوجی ذرائع نے مسلح گروہ کے کمانڈر شادی المنبع کی سینا میں موجودگی کی خبر دی تھی جس پر مصری فوج نے فضائی حملہ کیا اس حملے میں 7 مسلح افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ شادی المنبع کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
مہر نیوز/ 24 اپریل / 2014 ء : مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کے فضآئی حملے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1835416
آپ کا تبصرہ