13 مارچ، 2014، 12:18 PM

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ کے 29 مقام پر بمباری/ اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

اسرائیل کی غزہ کے 29 مقام پر بمباری/ اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

مہر نیوز/ 13 مارچ / 2014 ء :اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے غزہ کے 29 مقامات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا گيا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے غزہ کے 29 مقامات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ اسرائیلی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا گيا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیاہے کہ اس نے فلسطینیوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ کے 29 علاقوں پر بمباری کی ہے اور اسرائیل نے غزہ پر بمباری میں مزید اضآفہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غزہ پر اسرائيلی بمباری کی وجہ سے کئی علاقوں کی بجلی کٹ گئی ہے۔

News ID 1834201

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha