مہر خبررساں ایجنسی نےالعہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایک اعلی اسرائیلی اہلکار نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام کئی برسوں سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے ساتھ ایران کے بارے میں اجلاس منعقد کرتے چلے آرہے ہیں۔ اسرائیلی اہلکار کے مطابق تمام اجلاس خفیہ منعقد ہوئے ہیں جن میں ایران کے بارے میں غور ہوتا رہا ہے اجلاس میں سعودی عرب، قطر، کویت، امارات اور بعض ديکر عرب مالک کے حکام شرکت کرتے رہے ہیں۔
اسرائیلی اہلکار
اسرائیل کی ایران کے بارے میں کئی برسوں سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں سےگفتگو جاری
مہر نیوز/ 4 اکتوبر/2013ء: ایک اعلی اسرائیلی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام کئی برسوں سے خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے ساتھ ایران کے بارے میں اجلاس منعقد کرتے چلے آرہے ہیں۔
News ID 1828776
آپ کا تبصرہ