24 اگست، 2013، 4:31 PM

مصر

مصر میں مرسی کا ایک حامی ہلاک اور 15 گرفتار

مصر میں مرسی کا ایک حامی ہلاک اور 15 گرفتار

مہر نیوز/24 اگست /2013ء: مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے ایک حامی کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ 15 افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مرسی کے ایک حامی کو ہلاک کردیا گیا ہے جبکہ 15 افراد کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔

ادھر مصری شہریوں نے مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کی آزادی پر بھی شددی احتجاج کیا ہے۔ مصر میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے باوجود مصر کے مختلف شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں لیکن فوج نے مصر میں اخوان المسملین کے اہم رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد ظاہری طور پر اخوان کی طاقت کو ختم کردیا ہے جس پر امریکہ، اسرائيل ، سعودی عرب اورمتحدہ عرب  امارات نے سکون کا سانس لیا ہے۔

News ID 1826851

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha