18 اگست، 2013، 2:00 PM

پاکستان

پاکستانی حکومت نے دہشت گردوں کی سزائے موت کے حکم کو متوقف کردیا

پاکستانی حکومت نے دہشت گردوں کی سزائے موت کے حکم کو متوقف کردیا

مہر نیوز/18 اگست /2013ء: پاکستان میں مسلم لیگ نواز کی حکومت نے صدر زرداری کی وطن واپسی تک سیکڑوں دہشت گردوں کی سزائے موت کے حکم کو متوقف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی سن ڈیلی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ نواز کی حکومت نے صدر زرداری کی وطن واپسی تک سیکڑوں  دہشت گردوں کی سزائے موت کے حکم کو متوقف کردیا ہے۔ پاکستانی حکومت نے سزائے موت کے حکم کے اجراء کو عارضی طور پر متوقف کردیا ہے۔ ذراغ‏ کے مطابق دہشت گردوں کو سزائے موت نہ دینے سے پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ مل رہا ہے لیکن سزائے موت دینے پر دہشت گردوں نے حکومت کو انتقامی کارروائی کی دھمکی دی ہوئي ہے جس پر حکومت نے سزائے موت کے حکم کو صدر زرداری کے آنے تک متوقف کردیا ہے۔

News ID 1826526

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha