2 جولائی، 2013، 7:56 AM

کابل

کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ میں 7 افراد ہلاک

کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ میں 7 افراد ہلاک

مہر نیوز/2 جولائی /2013ء: افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت میں کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ نیٹوکوسامان سپلائی کرنے والی فرم پر ہوا ہے۔ حملے میں متعدد افراد کےزخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

News ID 1824290

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha