مہرخبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کی فوج نے مسلح دہشت گردوں کے خلاف حمص میں بابا عمر کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے اس علاقہ سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا ہے۔ روسیا الیوم کے مطابق بابا عمر میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان ایک بار پھر لڑائی ہوئی لیکن اس مرتبہ شامی فورس نے سریع کارروائي کرکے علاقہ کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سےسے پاک کردیا۔ روسیا الیوم کے مطابق شامی فوج نے دو ہفتوں کے اندر بابا عمر سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا۔ روسیا الیوم کے مطابق بابا عمر کا علاقہ اسٹراٹیجک علاقہ ہے۔ جو دمشق کو شام کے شمالی صوبوں سے ملاتا ہے۔
مہر نیوز/29 مارچ /2013ء: ایک روسی ذرائع کے مطابق شام کی فوج نے مسلح دہشت گردوں کے خلاف حمص میں بابا عمر کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے اس علاقہ سے دہشت گردوں کا صفایا کردیا ہے۔
News ID 1819273
آپ کا تبصرہ