امریکہ میں سکھوں کے گردوارے میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

مہر نیوز/6 اگست 2012: امريکي رياست وسکونسن کے شہر ملواکي ميں اتوار کي صبح ايک سفيد فام شخص نے سکھوں کے ايک گوردوارے ميں فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امريکي رياست وسکونسن کے شہر ملواکي ميں اتوار کي صبح ايک سفيد فام شخص نے سکھوں کے ايک گوردوارے ميں فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق اس موقع پر موجود پوليس اہلکاروں کي جوابي فائرنگ سے حملہ آور بھي مارا گيا ہے، ذرائع کے مطابق اس واقعے ميں کسي دوسرے حملہ آور کي موجودگي کي تصديق نہيں ہوسکي ہے?پوليس اور مقامي انتظاميہ فائرنگ کے اس واقعہ کي مزيد تحقيقات کررہے ہيں۔

News Code 1666643

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =