15 فروری، 2012، 2:05 PM

ترکي

ترکی کی فوج نے 10 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے

ترکی کی فوج نے 10 کرد باغیوں کو ہلاک کردیا ہے

مہر نیوز-15 فروری 2012ء:ترکي کے جنوب مشرقي علاقے ميں فوج اور کرد باغيوں کے درمیان جھڑپ ميں 10باغي اور 2فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نے آناتولی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکي کے جنوب مشرقي علاقے ميں فوج اور کرد باغيوں کے درمیان جھڑپ ميں 10باغي اور 2فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں. اطلاعات کے مطابق ترک گن شپ ہيلي کاپٹروں نے عراقي سرحد کے قريب صوبہ سرناک ميں کرد باغيوں کے ٹھکانوں پر گولہ باري کي. حملے ميں 10باغي اور 2فوجي اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلہ ميں چار فوجي اہلکار زخمي ہوئے ہیں.

News ID 1535008

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha