مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر علی لاریجانی کی میزبانی میں آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔ ایران کے صدر محمود احمدی نژاد، عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق لاریجانی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اس اجلاس میں ملک کے اہم امور اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ یاکل کریں گے۔
مہر نیوز- 10اکتوبر2011ء: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی میزبانی میں آج تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس منعقد ہوگا۔
News ID 1429369
آپ کا تبصرہ