5 اکتوبر، 2011، 3:35 PM

صدر احمدی نژاد

صدر احمدی نژاد کا صوبہ ہمدان کے عوام سے خطاب

صدر احمدی نژاد کا صوبہ ہمدان کے عوام سے خطاب

مہر نیوز- 5 اکتوبر2011ء: اسلامی جمہوریہ ایران کےصدراحمدی نژاد صوبہ ہمدان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کی قدس اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےصدراحمدی نژاد صوبہ ہمدان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ہمدان کے قدس اسٹیڈیم میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے۔ صدر احمدی نژاد صوبہ ہمدان کے مختلف اضلاع کا بھی دورہ کریں گے اور اپنے اس دورے کے دوران وہ صوبائی ترقیاتی امور کا بھی جائزہ لیں گے۔

News ID 1425374

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha