11 ستمبر، 2011، 7:43 AM

یونان

یونان میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

یونان میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

مہر نیوز- 11ستمبر 2011ء: یونان میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یونان میں ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں ہنگامہ آرائی جاری ہے اور ابھی تک ہنگامہ آرائی پر قابو نہیں پایا جاسکا،جلاوٴ گھیراوٴ،پتھراوٴاور پٹرول بموں سے حملے جاری ہے،یونان کے شہر تھیسالونیکی میں ٹیکسی ڈرائیورز کے احتجاج میں اچانک ہزاروں افراد شامل ہوگئے،جس کے بعد یہ شہر میدان جنگ بن گیا،پولیس اور مظاہرین میں دوبدو جھڑپیں ہوئیں، احتجاج کرنے والوں نے متعدد دکانوں کو آگ لگادی،پولیس پر پتھراوٴ کیااور پٹرول بموں سے حملے کئے جارہے ہیں،پولیس اب تک مظاہرین پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔

News ID 1404268

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha