مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ایرانی قیدیوں کے اہلخانہ وزير خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ایران کے بعض شہری امریکی جیلوں میں قید ہیں اس ملاقات میں ایرانی وزير خارجہ امریکہ میں قید ایرانیوں کی رہائی کے بارے میں قیدیوں کے اہلخانہ کے سامنے وضاحت پیش کریں گے۔
مہر نیوز- 27 جولائی 2011ء: امریکہ میں ایرانی قیدیوں کے اہلخانہ ایرانی وزير خارجہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1369040
آپ کا تبصرہ