صدراحمدی نژاد نےامیرکبیریونیورسٹی میں گمنام شہیدوں کےمزارپرحاضری دی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نےبہار کے تیسرے دن امیر کبیر یونیورسٹی میں گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نےبہار کے تیسرے دن امیر کبیر یونیورسٹی میں 5 گمنام شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی۔

صدر احمدی نژاد نے اس موقع پر دفاع مقدس کے دوران ہونے  والے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

News Code 1277518

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =