ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل تہران کا دورہ کریں گے

ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات کے لئے کل تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد علی شاہین  ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات کے لئے کل تہران کا دورہ کریں گے۔

ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اصفہان کا دورہ بھی کریں گے ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر تین روزہ دورے میں فلسطین کی المناک صورتحال پر بھی ایرانی رہنماؤں سے تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1099212

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =