احتجاج
-
پاکستانی حکومت کا پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کی مودی سرکار کے خلاف ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں
بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کا بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متنازعہ زرعی قوانین واپس نہیں لیے تو 26 جنوری یو م جمہوریہ کے دن ٹریکٹر لے کر دہلی کے پریڈ روڈ پر پہنچ جائیں گے۔
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج مذہبی نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے
بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 36ویں روز بھی جاری ہے
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 36ویں روز بھی جاری ہے، بھارتی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات کے اب تک 6 دورناکام ہوچکے ہیں۔ مذاکرات کا اگلا دور 4 جنوری کو ہوگا۔
-
بھارت میں کسانوں نے برتن بجا کر اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
بھارت میں مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں نے برتن بجا کر احتجاج کیا، کسانوں نے زرعی قوانین واپس لینے کے نعرے لگائے۔
-
بھارتی ریاست پنجاب میں کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا
بھارتی ریاست پنجاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تقریب کے دوران احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہوٹل کا محاصرہ کرلیا جس کے باعث پولیس نے بی جے پی کے رہنماؤں کو ہوٹل کے پچھلے دروازے سے فرار کروایا۔
-
بھارت میں کسانوں نے سلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا
بھارت میں دہلی ہریانہ بارڈر پر کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 26کا سلسلہ جاری ہے نئی دہلی میں کسانوں نےسلسلہ وار بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری
بھار ت میں کسانوں کا احتجاج 23 ویں روزبھی جاری ہے، کسان تین نئے زرعی قوانین کی منسوخی کے موقف سے پیچھے ہٹنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں
بھارت میں مودی سرکار کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے جبکہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی کسانوں کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج
صدر ٹرمپ کی انتخابی ناکامی کو ووٹوں کی چوری اور دھاندلی کا نتیجہ قراردینےو الے ان کےحامیوں نے امریکی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
-
بھارتی کسانوں کا مودی سرکار کے سامنے جھکنے سے انکار
بھارت میں کسانوں نے مودی سرکار کے متعارف کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کسان مودک سرکار کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
-
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری/دہلی تا جے پور روڈ بلاک کرنے کا اعلان
بھارت بھر کے کسانوں کا احتجاج آج 17 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ کسانوں نے احتجاج میں تیزی لاتے ہوئے آج دہلی تا جے پور روڈ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج 12 دن بھی جاری
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارت کی 18اپوزیشن جماعتوں اور نئی دہلی کے وزیر اعلی کی کسانوں کی حمایت کا اعلان
بھارت میں کسانوں کےاحتجاج کا سلسلہ 12ویں روزبھی جاری ہے، کسانوں نے آج ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری/ ٹرانسپوٹرز بھی حمایت میں آگئے
بھارت میں مودی سرکار کے غیر منصفانہ زرعی بل کے خلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ ہندوستانی ٹرانسپوٹروں کی سب سے بڑی تنظیم " آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس" نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کا " دہلی چلو" احتجاج کا سلسلہ جاری
بھارت میں" دہلی چلو" احتجاج جاری ہے، جس میں مختلف ریاستوں سے کسانوں کے قافلے دارالحکومت کی جانب مارچ کررہے ہیں۔
-
قرقیزستان میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج
قرقیزستان میں پارلیمانی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد نے بشکیک میں صدارتی دفتر اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا اور سابق صدر کو رہا کردیا۔ گزشتہ سال بشکیک کی ایک عدالت نے قرقیزستان کے سابق صدر کو بدعنوانی کے الزام میں طویل قید کی سزا سن
-
امریکہ میں سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز اور قتل کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری
امریکہ میں سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز اور تعصب کےخلاف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئے ہیں اور حالات سنگین ہونے کے باعث کئی شہروں میں کرفیو نافذ کرکے فوج تعینات کردی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں مزدوروں کا احتجاج
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں گارمنٹ فیکٹریوں میں کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران کام اور اجرت دینے کے لیے احتجاج کیا۔
-
امریکی عوام کا جبری قرنطینہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کے کم سے کم 4 شہروں میں لوگوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے جبری قرنطینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بھارت میں متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج کے دوران 6 افراد ہلاک
بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی قانون کیخلاف مختلف ریاستوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، آٓسام میں احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔
-
فرانسیسی کسانوں نے سڑکوں کو بلاک کردیا
فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔
-
ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد احتجاج
ایرانی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ایران کے مختلف شہروں اہواز، مشہد، سیرجان، خرمشہر اور بعض دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ، بعض شرپسند عناصر نے ایک بینک سمیت حکومتی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں گستاخانہ مواد پر جھڑپوں میں 4 افراد ہلاک اور 50 زخمی
بنگلہ دیش میں گستاخانہ مواد پر مبنی ایک فیس بک پوسٹ کیخلاف احتجاج کے دوران پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کا عمران خان کی حکومت کو گرانے کے عزم کا اعلان
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان حکومت کو گرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج حکومت کے خاتمہ تک جاری رہےگا۔
-
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانس کے مختلف شہروں میں فرانسیسی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کے مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد میں امریکی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب
عراقی وزارت خارجہ نے بغداد میں امریکی ناظم الامورکوعراقی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میدان جنگ نہیں ہے۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں مارچ کی کال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گھروں میں نظربند حریت رہنماؤں نے مارچ کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام کشمیری نماز جمعہ کے بعد بھارتی مظالم کے خلاف سڑکوٕں پر احتجاج کرتے ہوئے نکل آئيں۔