فرانسیسی کسانوں نے سڑکوں کو بلاک کردیا

فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ  کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی کسان اپنے ٹریکٹرلیکر حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور انھوں نے اپنے ٹریکٹروں کے ذریعہ سڑکوں کو بند کردیا ہے۔ فرانسیسی کسانوں نے صدر میکرون سے ملاقات کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

News Code 1895742

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =