ایرانی حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ایران کے مختلف شہروں اہواز، مشہد، سیرجان، خرمشہر اور بعض دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں ، بعض شرپسند عناصر نے ایک بینک سمیت حکومتی املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔
News ID 1895452
آپ کا تبصرہ