-
ایرانی صدارتی انتخابات، دشمن ایرانی قوم سے امید کی دولت کو چھیننا چاہتے ہیں، قالیباف
صدارتی امیدوار نے کہا ہے کہ مختلف مشکلات کے باوجود ایرانی قوم روشن مستقبل کے بارے میں پرامید ہے، دشمن قوم کو ناامید کرنا چاہتے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوامی طاقت کے بل بوتے دنیا میں مقام پیدا کرنے کی ضرورت ہے، قاضی زادہ ہاشمی
صدارتی امیدوار قاضی زادہ ہاشمی نے کہا کہ شنگھائی اور برکس جیسی تنظیموں میں شمولیت عالمی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھنے کی دلیل ہے۔
-
دنیا جان لے کہ غدیر شیعوں کی سب سے بڑی عید ہے، ڈائریکٹر موکب خوش اقبال
موکب شہید علی رضا خوش اقبال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا: موکب داروں کا عید غدیر کے موقع پر عوام کی خدمت کا بنیادی محرک یہ ہے کہ دنیا کو بتایا جائے کہ غدیر شیعوں کی سب سے بڑی عید ہے۔
-
غزہ جنگ: ساڑھے پانچ لاکھ صیہونی آبادکار مقبوضہ علاقوں سے فرار، اسرائیلی میڈیا چیخ اٹھا
اس وقت لبنان کی حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملوں اور غزہ کی مزاحمت کی زبردست کاروائیوں نے مقبوضہ علاقوں کے صیہونی آبادکاروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، ایسی حکومت بنائیں گے جو عوام کی خدمت کرے، زاکانی
صدارتی امیدوار علی رضا زاکانی نے کہا کہ میری حکومت خدمت کرنے والی حکومت ہوگی جو عوام کی معاشی مشکلات حل کرے گی۔
-
جنرل شہید سلیمانی کیس میں امریکا کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی
تہران کریمنل کورٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک نے 2020ء میں انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے میں امریکی حکومت اور فوجی حکام کے خلاف فرد جرم جاری کر دی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، دشمن انقلاب اس کے ہدف تک پہنچنے سے روکنا چاہتے ہیں، مصطفی پور محمدی
صدارتی امیدوار مصطفی پورمحمدی نے کہا کہ آج دشمن انقلاب کو اس کے اہداف تک پہنچنے سے روکنے کے لئے پوری طاقت لگا رہے ہیں۔
-
تہران، دس کلومیٹر طویل جشن غدیر میں مزاحمتی محور کے پانچ ممالک کے موکب ہوں گے، ڈائریکٹر عوامی مرکز
تہران میں دس کلو میٹر طویل جشن غدیر کے عوامی مرکز کے ڈائریکٹر ساسان زارع نے پانچ مزاحمتی ممالک کے موکبوں کے قیام کا اعلان کیا۔
-
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛
کیا قبرص تل ابیب کے دام میں پھنس گیا ہے؟
لبنان پر ممکنہ اسرائیلی حملے میں قبرص کے کردار پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا شدید رد عمل اور صیہونی رجیم کے خاتمے کے بارے میں صیہونیوں کی تشویش، عرب دنیا کے مشہور اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کی اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون حملہ + ویڈیو
عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری پر ڈرون داغا گیا جس ان علاقوں میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی۔
-
کاظمین میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر
کاظمین میں عید غدیر کی مناسبت سے ضریح مطہر امام کاظمؑ اور امام جوادؑ کو پھولوں سے سجایا گيا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، ملکی ترقی کے لئے عوام پر اعتماد کرنا ہوگا، سعید جلیلی
صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لئے عوام پر اعتماد کرنا ہوگا۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، عوام کی مدد سے مشکلات حل کریں گے، صدارتی امیدار پزشکیان
صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے انتخابی مہم کے دوران اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی مدد سے ملکی مسائل حل کریں گے۔
-
ایران میں جشن غدیر کی تیاریاں عروج پر، انتخابات کی گہماگہمی کے ساتھ غدیر کی رونقیں بھی بحال
ایران کے صدارتی انتخابات کے جوش و خروش میں قومی میڈیا کی حالیہ سرگرمیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ جشن غدیر کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ غدیر کی طویل اور عظیم الشان ضیافت کی خبریں انتخابی شہ سرخیوں کے ازدحام میں کہیں گم نہ ہوجائیں۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لیے 60 ہزار پولنگ اسٹیشنز تیار
ایران کے الیکشن کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ 14ویں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کے لئے تقریباً 60,000 پولنگ اسٹیشن تیار کیے گئے ہیں۔ تاہم 3 ہزار موبائل اسٹیشنز الگ سے پولنگ کے لئے فعال ہوں گے۔
-
ایران کے قومی کھیلوں کی تنظیم کے سربراہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
عشق امیر المومنینؑ سرمایہ حیات ہے، کھیلوں سے تعلق رکھنے والے جشن غدیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
ایرانی کھیلوں کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ غدیر عشق کی تجلی گاہ ہے۔
-
ایران کے سیاحتی مقامات کے بارے میں کراچی میں کانفرنس
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں "خوبصورت ایران" کے موضوع پر ایرانی سیاحتی مقامات کے بارے میں کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
عراقی اور یمنی مقاومت کا صہیونی تنصیبات پر مشترکہ حملہ
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اور عراقی مقاومت نے مل کر صہیونی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے
صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کرکے پبلک عمارتوں اور غیر فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
ہم سے جنگ کرنے والے پشیمان ہوں گے، حزب اللہ کے پیغام سے صہیونی پریشان
لبنانی تنظیم نے اہم صہیونی تنصیبات کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ ہم سے جنگ کی خواہش رکھنے والے بہت جلد پچھتائیں گے۔
-
معروف پاکستانی منقبت خوان شاہد علی بلتستانی کا ترانہ "فرماندہ سلام" ریلیز+ ویڈیو
پاکستان کے معروف منقبت خواں شاہد علی بلتستانی کا پاکستان کے پہلے سرود گروپ "گروہ سرود صبح ظہور" کے ہمراہ اردو اور فارسی زبان میں " فرماندہ سلام " ترانہ ریلیز۔
-
مودی حکومت فسلطیینوں کی نسل کشی میں شریک
صہیونی اخبار نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ غزہ کے آغاز سے ہی اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرکے فلسطینیوں کی نسل کشی میں حصہ ڈالا ہے۔
-
ایشین کواپریشن ڈائیلاگ کا اعلی سطحی اجلاس ایران میں ہوگا
ایشین کواپریشن ڈائیلاگ کا اعلی سطحی اجلاس ایران میں ہوگا جس میں رکن ممالک کے اعلی اہلکار شرکت کریں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلیٰ (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟