-
بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت
ایران میں صدارتی انتخابات کی چہل پہل جاری ہے، بیرون ملک مقیم ایرانیوں کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت کے لئے 344 سے زائد بیلٹ باکس قائم کئے گئے ہیں جہاں لوگ ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
ہمدان، 101 سالہ خاتون نے ووٹ کاسٹ کیا
ایران کے صوبے ہمدان کی ایک سن رسیدہ خاتون نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے تمام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
-
زنجان میں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
پولنگ شروع ہوئے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود زنجان میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اپنی باری کے منتظر ہیں۔
-
ہمدان میں 14ویں صدارتی انتخابات
ہمدان میں آج صبح 8 بجے شروع ہونے والا 14 ویں صدارتی مدت کا انتخاب اپنے آخری اوقات میں پہنچ گیا ہے۔
-
ایران، الیکشن میں عوام کی بھرپور شرکت، ووٹنگ کی مدت رات 12بجے تک بڑھا دی گئی
پولنگ مراکز پر عوام کے جوش و خروش اور عوام کی پولنگ اسٹیشنوں میں بڑے پیمانے پر موجودگی کے پیش نظر ایران کی وزارت داخلہ میں انتخاباتی کمیشن کے ترجمان محسن اسلامی نے ووٹنگ کی مدت رات 12 بجے تک بڑھا دی۔
-
نیشابور میں ووٹنگ کا عمل جاری
نیشابور کے لوگ اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
قم میں صدارتی انتخاب کا عمل جاری
ایرانی دیگر شہروں کی طرح قم میں بھی صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
تہران میں پولنگ اسٹیشن پر رش
تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں میں بھی صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
-
کراچی، بھاری ٹرن آؤٹ اسلامی جمہوری ایران کے بدخواہوں کے منہ پر طمانچہ ہے، ایرانی قونصل جنرل
کراچی میں تعیینات ایرانی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں عوام کی بھاری اکثریت کے ساتھ شرکت ایران کے دشمنوں اور بدخواہوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی میں ووٹ دینے آگیا، ویڈیو
ایرانی نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی زیب تن کئے صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔
-
ارومیہ میں عوام کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز کا رخ کررہی ہے
پولنگ شروع ہوئے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود صوبہ آذربائیجان غربی کے مرکز ارومیہ میں پولنگ اسٹیشنز کے باہر بڑی تعداد میں لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اپنی باری کے منتظر ہیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 8 بجے تک توسیع
ایرانی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے وقت میں رات آٹھ بجے تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ، مجاہدین کے ہاتھوں صہیونی ڈرون تباہ
فلسطینی مجاہدین نے غزہ میں صہیونی ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں+ویڈیو
مرجع تقلید آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے ووٹ کاسٹ کیا۔
-
بیجنگ، ایرانی سفارت خانے کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
چین کے مختلف شہروں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں لوگوں کی زیادہ تعداد میں شرکت کی وجہ سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے دوران سیکورٹی اطمینان بخش ہے، پولیس چیف
ایرانی پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پولنگ کے دوران امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔
-
سعودی عرب کا ملک میں ایرانی حجاج کے لئے بیلٹ باکس کے قیام سے اتفاق
سعودی عرب نے ملک میں موجود ایرانی حجاج کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت کے لئے بیلٹ باکس قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
صوبہ شیراز میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
اس وقت ایران بھر میں الیکشن کا بھرپور سماں ہے اور لوگ پورے جوش و خروش کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کر رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قرآن کی نگاہ میں باصلاحیت ترین فرد کے انتخاب میں عوامی کردار
قرآن کریم کی نگاہ میں ملک کی تقدیر اور روشن مستقبل عوام کے ہاتھوں میں ہے۔
-
قم میں صدارتی انتخابات کی چہل پہل
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات آج صبح 8 بجے ہمدان شہر میں بھی پورے ملک کی طرح ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
-
خلیج فارس، آئل فیلڈ پر تعیینات ملازمین کی انتخابی عمل میں شرکت، ویڈیو
خلیج فارس میں آئل فیلڈ پر تعیینات ملازمین نے انتخابی عمل میں حصہ لیتے ہوئے ووٹ ڈالا۔
-
ایران: صدارتی انتخابات کی کوریج کے لئے آئی ہوں، ہسپانوی ٹی وی رپورٹر
ہسپانوی ٹی وی چینل کی رپورٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عوام کی شرکت زبردست اور بھرپور ہے۔
-
زنجان میں چودہویں صدارتی انتخابات
14ویں صدارتی انتخابات پورے ایران کی طرح زنجان میں بھی جاری ہے۔
-
جلیلی نے تہران کے پولنگ سٹیشن پر ووٹ ڈالا
صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے کچھ دیر پہلے مسجد امام حسن مجتبیٰ ؑ تہران میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
تبریز پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی لمبی قطار
ایرانی شہر تبریز میں صدارتی انتخاب میں حق رائے دہی کا استعمال کرنے والوں کی لمبی لمبی قطاریں۔
-
وزیر کھیل سمیت کھیلوں سے تعلق رکھنے والوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ زندگی کے مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے مختلف صوبوں اور شہروں میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔
-
اصفہان، میدان نقش جہان میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ دینے کے لئے منتظر
صدارتی انتخابات میں پولنگ شروع ہوتے ہی لوگ بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز کا رخ کررہے ہیں۔
-
کرمان، شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے احاطے میں پولنگ اسٹیشن پر عوام کا رش، ویڈیو
کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے احاطے میں قائم پولنگ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگ ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔