28 جون، 2024، 7:29 PM

ایرانی صدارتی انتخابات، نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی میں ووٹ دینے آگیا، ویڈیو

ایرانی صدارتی انتخابات، نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی میں ووٹ دینے آگیا، ویڈیو

ایرانی نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی زیب تن کئے صدارتی انتخابات میں ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ مختلف شہروں اور قصبوں میں عوام جوق در جوق ووٹ دینے کے لئے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کررہے ہیں۔

نائین میں نوبیاہتا جوڑا لباس عروسی زیب تن کئے ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔

News ID 1925053

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha