الیکشن کمیشن
-
ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے
ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔
-
کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، عمران خان
سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ کراچی میں الیکشن ہوئے ہی نہیں دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے لوگ پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے ہیں کیوں کہ پی پی نے کراچی کو کھنڈر بنادیا۔
-
عمران خان کی ضمنی الیکشن میں تمام حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمنی الیکشن میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیے۔
-
عمران خان 33 نشستوں پر پارٹی امیدوار ہوں گے، تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان 33 نشستوں پر پارٹی امیدوار ہوں گے۔
-
پاکستان میں متنازعہ بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے الیکشن کمیشن کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب نہ کرانے کو عدالتی حکم کی کھلی توہین قرار دے دیا۔
-
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں/ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔
-
عمران خان کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کی کارروائی متوقع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ روز کی تقریر کا اسکرپٹ مانگ لیا ہے۔
-
امپورٹڈ حکومت کے اکابرین الیکشن نہیں چاہتے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 20 مارچ سے پہلے عام انتخابات کا عمل مکمل ہوگا اور اس ضمن میں اتحادیوں کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔
-
الیکشن دسمبر میں ہوں یا جنوری میں نواز شریف آجائیں گے، پاکستانی وزیر داخلہ
ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے ہم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے، الیکشن اگر دسمبر میں ہوں یا جنوری نواز شریف آجائیں گے۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری
آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔
-
عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔
-
26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا/الیکشن نہیں کرواتے تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔
-
ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں /سازش کرنے والے جواب دیں صورت حال کا ذمہ دار کون ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک سال بعد الیکشن سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے 36 صفحات پر مشتمل توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
-
پاکستان میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ شروع
پاکستان کے تین صوبوں میں قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ شروع ہو گئی۔
-
پاکستان میں پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ
الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات منعقد نہ کروانے پر پانچ سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان منسوخ کردئیے۔
-
سپریم کورٹ کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔
-
پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنائے گا
الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10 بجے سنائے گا۔
-
عراق میں کیا ہورہا ہے؟ خصوصی رپورٹ
عراق میں سیاسی ڈیڈلاک گزشتہ ١۰ اکتوبر کے پارلمانی انتخابات کے بعد اپنے تعطلی کے سب سے طویل دور میں داخل ہوگیا ہے اور نئی تبدیلیوں کے دھانے پر کھڑا ہے۔
-
ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم پہلے ہی انتخابات کی طرف جاتے تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی۔ ہمارا مقصد حکومت کو گھر بھیجنا نہیں الیکشن کرانا ہے ۔
-
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی 8 نشستوں پر کامیاب اور8 پر برتری حاصل
پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جارہی ہے، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ملتان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، خوشاب، شیخوپورہ اور لاہور کی تین انتخابی کی نشستوں پر کامیاب ہوگئی جبکہ پارٹی کو 8 نشستوں پر واضح برتری حاصل ہے۔
-
سری لنکا میں صدارتی انتخاب 20 جولائی کو ہوگا
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا کی پارلیمنٹ 20 جولائی کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کرے گی۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری
سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
-
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی
پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
-
پاکستان کے الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا
پاکستان کے الیکشن کمیشن حکمراں جماعت تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا۔
-
طالبان کی عبوری حکومت نے الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان کےالیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے۔
-
وزیر داخلہ:
سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
علامہ امین شہیدی :
ایرانی عوام مغربی ممالک کی تمام سازشوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے مہر نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام مغربی ممالک کی تمام سازشوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی نسبت ایران کے صدارتی انتخابات کا نظام بہت زیادہ مضبوط اور بہتر ہے۔