28 جون، 2024، 12:41 PM

کرمان، شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے احاطے میں پولنگ اسٹیشن پر عوام کا رش، ویڈیو

کرمان، شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے احاطے میں پولنگ اسٹیشن پر عوام کا رش، ویڈیو

کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے احاطے میں قائم پولنگ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگ ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔

 ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ جاری ہے۔

کرمان کے گلزار شہداء میں قائم پولنگ اسٹیشن پر لوگوں کا ہجوم اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے جمع ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر فاتحہ خوانی کے لئے آنے والے بڑی تعداد میں ووٹ دے رہے ہیں۔

News ID 1925037

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha