ایرانی مذاکراتی ٹیم
-
ایران کے ساتھ مذاکرات بہت مثبت اور تعمیری ریے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں عمان کی میزبانی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ عمان پہنچ گئے+ ویڈیو
عمان روانگی سے قبل ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ملکی مفادات اور قومی اقدار کی حفاظت کے لیے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات جاری ہے، ٹرمپ کا دعویٰ+ ویڈیو
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات جاری ہیں۔
-
ریاض تہران کے ساتھ مذاکرات کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اختلافات کو دور کرنے کے بہترین طریقہ کے طور پر بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن:
بائیڈن امریکی داخلی مسائل میں پھنس چکے ہیں؛ جوہری مذاکرات کی امریکہ کو زیادہ ضرورت ہے
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رکن نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہ امریکی صدر اندرونی مسائل کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہے اسی لئے امریکہ ہم سے زیادہ مذاکرات کیلئے بےچین ہے۔
-
مذاکراتی ٹیم خود عوام سے ہی ہے/ پابندیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے، امام جمعہ تہران
آیت اللہ خاتمی نے جوہری مذاکرات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مذاکرات کار عوامی نمائندے اور خود عوام میں سے ہی ہیں، یہ افراد امانت دار، بہادر اور مردِ میداں ہیں اور دشمن کو ذرہ برابر بھی بھتہ نہیں دیں گے۔
-
ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا پہنچ گئی
ایرانی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔