28 جون، 2024، 3:58 PM

قم میں صدارتی انتخابات کی چہل پہل

قم میں صدارتی انتخابات کی چہل پہل

ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔

 ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی پورے ملک کی طرح ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔

اس وقت ایران بھر میں الیکشن کا سماں ہے، لوگ جوق در جوق پولنگ اسٹیشنوں کا رخ  کر رہے ہیں۔
 

News ID 1925046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • احمدعلی جوہری 16:47 - 2024/06/28
      0 0
      بہت آعلی