وزیر خارجہ عراقچی
-
ایرانی وزیر خارجہ کی یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں پر شدید تنقید
سید عباس عراقچی نے فرانس کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں یورپی ممالک کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری کے اشتعال انگیز اقدام کی سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
یورپی ممالک "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی پالیسی پر دوبارہ عمل پیرا ہوگئے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف حالیہ بیانات کے بعد کہا ہے کہ خطے میں "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی پالیسی پر دوبارہ عمل کیا جارہا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سعودی عرب روانہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
عراقچی اقوام متحدہ کے 79 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
خلیج فارس کے ممالک سے دوستانہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔
-
اپنی شرائط پر امریکہ اور یورپ کے ساتھ تعلقات کے لیے آمادہ ہیں، نومنتخب ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ مخاصمانہ رویہ ترک کرکے پابندیاں ہٹائیں تو تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی جائے گی۔