28 جون، 2024، 6:28 PM

سعودی عرب کا ملک میں ایرانی حجاج کے لئے بیلٹ باکس کے قیام سے اتفاق

سعودی عرب کا ملک میں ایرانی حجاج کے لئے بیلٹ باکس کے قیام سے اتفاق

سعودی عرب نے ملک میں موجود ایرانی حجاج کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت کے لئے بیلٹ باکس قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

مہر نیوز نے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں ایرانی حجاج کے لئے بیلٹ باکس کے قیام کے حوالے سعودی حکام نے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

سعودی عرب نے ملک میں موجود ایرانی حجاج کی ووٹنگ کے عمل میں شرکت کے لئے بیلٹ باکس قائم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ایرانی حجاج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔

News ID 1925049

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha