28 جون، 2024، 2:22 PM

خلیج فارس، آئل فیلڈ پر تعیینات ملازمین کی انتخابی عمل میں شرکت، ویڈیو

خلیج فارس، آئل فیلڈ پر تعیینات ملازمین کی انتخابی عمل میں شرکت، ویڈیو

خلیج فارس میں آئل فیلڈ پر تعیینات ملازمین نے انتخابی عمل میں حصہ لیتے ہوئے ووٹ ڈالا۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں عوام کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز پر قطاروں میں موجود ہے تاکہ ملک کے صدر کے انتخاب میں اپنا حصہ ڈال سکے۔

خلیج فارس میں واقع فروزان آئل فیلڈ پر تعیینات وزارت تیل کے ملازمین نے بھی کشتی پر قائم موبائل پولنگ اسٹیشن پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

News ID 1925042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha