امریکی دھمکی
-
دھمکیوں، وعدہ خلافیوں اور جھوٹے بیانیے پر مبنی امریکی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں، وعدہ خلافیوں اور جھوٹے پروپیگنڈے پر مبنی پالیسی بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور تہران مزید ایسے سیاسی تماشوں کا حصہ نہیں بنے گا۔
-
ایران ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، قائم مقام وزیر دفاع
ایران کے قائم مقام وزیر دفاع سید مجید ابن رضا نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کی پالیسی غیر مؤثر کیوں؟
دہائیوں پر محیط دباؤ، پابندیوں اور عسکری دھمکیوں کے باوجود واشنگٹن اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ ایران نے مزاحمت اور دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط بنایا۔
-
عراقچی کا دوٹوک مؤقف، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے
ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ وہ ایک منصفانہ، متوازن اور باعزت معاہدے کے حصول کی نیت سے جنیوا پہنچے ہیں، تاہم دھمکیوں کے آگے سرتسلیم خم کرنا کسی صورت مذاکراتی ایجنڈے کا حصہ نہیں ہوگا۔
-
ہماری فوج ممکنہ بدترین صورتحال کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، اعلیٰ ایرانی عہدیدار
ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی تو ایرانی فوج ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
امریکی دھمکیوں سے متاثر نہیں ہوں گے، لاریجانی
ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ نے سوئس ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ امریکی لفظی جنگ سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی قوم کا طوفانی رد عمل؛ سوشل میڈیا پر ”ترامپ غلط کرد“ ٹرینڈ کر گیا
امریکی صدر کی ایران میں مداخلت اور فوجی دھمکیوں پر مبنی بیان کے بعد ایرانی صارفین نے ایکس پر ایک طاقتور مہم شروع کی ہے۔