28 جون، 2024، 2:12 PM

ایران: صدارتی انتخابات کی کوریج کے لئے آئی ہوں، ہسپانوی ٹی وی رپورٹر

ایران: صدارتی انتخابات کی کوریج کے لئے آئی ہوں، ہسپانوی ٹی وی رپورٹر

ہسپانوی ٹی وی چینل کی رپورٹر کا کہنا ہے کہ ایران کے صدارتی انتخابات میں عوام کی شرکت زبردست اور بھرپور ہے۔

اسپین کے سرکاری ٹی وی چینل کی رپورٹر سلویا گویرا نے کہا: میں ایران کے صدارتی انتخابات میں عوام کی شرکت اور ٹرن آؤٹ دیکھنے پولنگ سینٹر آئی ہوں۔ میں دیکھ رہی ہوں کہ انتخابات میں لوگوں کی شرکت بھرپور اور زبردست ہے۔ 

News ID 1925043

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha