23 نومبر، 2009، 11:13 AM

خام تیل

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت78 ڈالرسے زائد ہوگئی ہے

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت78 ڈالرسے زائد ہوگئی ہے

آج ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالرفی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آج ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالرفی بیرل سے اوپر پہنچ گئی ہے۔ایشیائی مارکیٹس امریکی خام تیل جنوری کے سودے 79 سینٹس اضافے کے ساتھ78 ڈالر26 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ نارتھ سی خام تیل جنوری کے سودے69سینٹس اضافے کے ساتھ77ڈالر 89 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوئے۔

 

News ID 988682

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha