4 مئی، 2008، 1:03 PM

بیلاروس

بیلاروس نے 11 امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا ہے

بیلاروس نے 11 امریکی سفارتکاروں کو نکال دیا ہے

بیلاروس نے11 امریکی سفارتکاروں کو نا پسندیدہ قرار دے کر بیلاروس سے نکال دیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلاروس نے11 امریکی سفارتکاروں کو نا پسندیدہ قرار دے کر بیلاروس سے نکال دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ اہلکار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قریبی ریاست لتھونیا چلے گئے ہیں۔اس سے قبل اس سال مارچ میں بیلا روس نے امریکی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔

 

News ID 676973

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha