8 ستمبر، 2026، 11:54 PM

امریکا کا جزیرہ خارگ کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ

امریکا کا جزیرہ خارگ کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ

امریکی فوج نے خلیج فارس میں جزیرہ خارگ کے قریب ایک چھوٹے ایرانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جزیرہ خارگ سے تقریباً 4 میل دور ایک چھوٹے ایرانی آئل ٹینکر کو امریکی فوج نے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق جزیرہ خارگ کے قریب لنگر انداز ٹینکر پر امریکی دہشتگرد فورسز کی جانب سے فائر کیا گیا ایک گولہ آ کر لگا۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ ٹینکر کے عملے کو وہاں سے نکالا جا رہا ہے۔

 واقعے میں ٹینکر کو پہنچنے والے نقصان کی نوعیت اور حملے کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ مزید معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

 جزیرہ خارگ کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ خارگ کے ساحل سے تقریباً 12 کلومیٹر دور ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنا

News ID 1941235

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha