28 جولائی، 2026، 7:35 AM

ہپینٹاگون نے ایران کے حملوں میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے

ہپینٹاگون نے ایران کے حملوں میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے

امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایران کے حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایران کے حملوں میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں اور زخمیوں سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔

سی این این کے مطابق پینٹاگون نے کہا ہے کہ ایران کے جنگ کے آغاز سے اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک جبکہ 624 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

پینٹاگون کے مطابق گزشتہ چند روز کے دوران ایران کے حملوں میں مزید 4 امریکی فوجی ہلاک اور 140 زخمی ہوئے ہیں۔

یاد رہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی حکام پر مسلسل یہ الزام عائد کیا جاتا رہا ہے کہ وہ سنسر شپ کی پالیسی کے ذریعے اپنی فوج کے جانی اور انسانی نقصانات کی حقیقی تفصیلات کو منظر عام پر آنے سے روکتے رہے ہیں۔

News ID 1940469

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha