12 مئی، 2026، 6:20 PM

دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن اور عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ

دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن اور عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ

رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای کی متوقع تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے عراق کے دس لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای کی متوقع تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے عراق کے دس لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ داخلہ کے معاون نے کہا ہے کہ تقریباً دس لاکھ عراقیوں نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے اور عراقی بھائیوں کا مطالبہ ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کی عراق میں بھی تشییع کی جائے۔

News ID 1939256

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha