شہید رہبر معظم
-
تہران، مصلائے امام خمینی میں شہید امام خامنہ ای کا چہلم
مصلائے امام خمینی میں شہید امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ملکی سیاسی، عدالتی اور عسکری شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔
-
آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ 15 سال قبل شہید رہبر انقلاب کی ہدایت پر تیار کیا گیا، جنرل صفوی
رہبر معظم کے مشیر جنرل صفوی نے کہا ہے کہ 2011ء میں شہید رہبر انقلاب کی براہ راست ہدایت پر آبنائے ہرمز بند کرنے کا جامع منصوبہ تیار کیا گیا، جس کے بعض پہلو آج کی علاقائی صورتحال میں عملی شکل اختیار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز پر ایرانی عوام کے حقوق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، ترجمان ایرانی فوج
بریگیڈئیر محمد اکرمی نیا نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج آخری سانس تک آبنائے ہرمز میں ایران کے حقوق کا دفاع کریں گی اور اس کی بحالی صرف ایران کے حقوق اور جنگ بندی مفاہمتی یادداشت کی شرائط کے احترام سے ہی ممکن ہے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی شاندار تشییع امریکا کو مایوسی سے دوچار کر دے گی، جنرل رضائی
سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب کی تشییع میں عوام کی بھرپور شرکت امریکا کے موجودہ حکمرانوں پر مایوسی مسلط کردے گی۔
-
رہبرِ شہید انقلاب کی آخری دیدار کی تقریب کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع مصلیٰ امام خمینیؒ میں رہبر شہید انقلاب کی آخری دیدار (وداع) کی تقریب کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں، مصلیٰ میں سکیورٹی، انتظامی امور، عوامی آمدورفت اور دیگر سہولیات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ عوام بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کر سکیں۔
-
پاکستانی وفد رہبر انقلاب کی تشییع میں شریک ہوگا، شہباز شریف کا اعلان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شہید رہبر انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے پاکستان کا ایک اعلی سطحی وفد ایران جائے گا۔
-
شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ 19 محرم کو ہوگی
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رہبرِ شہید کے جسدِ خاکی سے وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات متعدد مراحل میں منعقد کی جائیں گی۔
-
محرم سے قبل رہبر شہید کی تشیع متوقع؛ تین شہروں میں انتظامات مکمل
تہران کے ڈپٹی میئر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر شہید کی تشییع جنازہ کی تقریبات تہران، قم اور مشہد میں منعقد ہوں گی جبکہ دارالحکومت میں 15 سے 20 ملین افراد کی شرکت کی تیاری کی جا رہی ہے۔
-
دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن اور عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای کی متوقع تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے عراق کے دس لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہیدؒ پر توقیر کھرل کی کتاب منظر عام پر آگئی
کتاب میں مختلف ملکی و غیر ملکی صحافیوں، تجزیہ کاروں اور ممتاز مبصرین کے کالمز شامل کئے گئے ہیں۔ جبکہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہیدؒ کے حوالے سے پاکستانی اخبارات میں شائع ہونے والے اداریے بھی کتاب کا حصہ بنائے گئے ہیں۔
-
شہید رہبر کے سوگ میں گھریلو مجالس عزا
شہید رہبر انقلاب کی شہادت کو 67 راتیں گزر جانے کے باوجود، عوام آج بھی ان کے غم میں اپنے گھروں میں مجالس عزا اور سوگواری کا اہتمام کر رہے ہیں۔
-
ہمدان میں شہید رہبر کے اربعین کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور قائد امت کی شہادت کے چالیسویں دن کے موقع پر ہمدان کے امام خمینی چوک میں اربعین کی تقریب کا آغاز ہوا۔
-
گرگان میں سوگ کی فضا؛ شہید رہبر کے اربعین پر عوام کا عظیم جلوس عزا
جمعرات کی صبح شہید رہبر انقلاب اسلامی کے چہلم کی مناسبت سے گرگان میں ایک عظیم جلوس کا آغاز ہوا۔ عزادار پہلے میونسپل چوک پر جمع ہوئے اور وہاں سے امامزادہ عبداللہ کے مزار کی طرف روانہ ہوئے۔ مرثیوں اور ولولہ انگیز نعروں کے ساتھ شہر کی فضا غم اور حماسی جذبات سے بھرگئی۔
-
یزد میں قائد انقلاب اسلامی کا چہلم
مرجع تقلید شیعیان جہان حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی شہادت کے چالیسویں دن کی مناسبت سے یزد کی مسجد روضہ محمدیہ میں ایک بڑی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے، گورنر، مختلف سرکاری عہدیداران اور بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
شہید رہبر معظم کے جسد خاکی سے وداع کا پروگرام ملتوی
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، شہید رہبر معظم کے جسد خاکی سے وداع کی تقریب ملتوی ہوگئی، حتمی وقت کا جلد اعلان کیا جائے گا۔