مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوری ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 25ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور باہمی تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماؤں نے تہران اور ماسکو کے درمیان علاقائی اور عالمی مسائل پر تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔
آپ کا تبصرہ