مہر نیوز کی ویب سائٹ چند گھنٹوں کے لیے تکنیکی تبدیلیوں اور ضروری اپ ڈیٹس کے سبب عارضی طور پر بند رہے گی۔
مہر نیوز کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدھ شام 6 بجے سے ویب سائٹ پر اگلے 48 گھنٹوں کے لیے خبریں نشر نہیں کی جائیں گی تاکہ تکنیکی ڈھانچے کو جدید بنایا جاسکے اور صارفین کو بہتر سروس فراہم کی جاسکے۔
ادارے نے اپنے قارئین سے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہی کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ مقررہ مدت کے بعد ویب سائٹ دوبارہ معمول کے مطابق کام شروع کر دے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے ہمیں سوشل میڈیا پر جوائن کریں
آپ کا تبصرہ