مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حملوں میں اعلی فوجی کمانڈروں کی شہادت کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک حکمنامے میں جانشینوں کی تعییناتی کا آرڈر جاری کردیا۔
رہبر معظم نے میجر جنرل سید عبد الرحیم موسوی کو شہید باقری کی جگہ چیف آف اسٹاف، میجر جنرل محمد پاکپور کو شہید حسین سلامی کی جگہ سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ اور میجر جنرل علی شادمانی کو جنرل غلام علی رشید کی جگہ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ بنادیا ہے۔
آپ کا تبصرہ