رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صہیونی حملوں میں اعلیٰ فوجی کمانڈروں کی شہادت کے بعد جنرل موسوی، جنرل پاکپور اور جنرل شادمانی کو جانشین تعیینات کردیا۔