1 دسمبر، 2024، 5:06 PM

ایرانی وزیر خارجہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ شامی حکام سے بات چیت کے لئے ایک وفد کے ہمراہ دمشق کے لئے روانہ ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی آج ایک وفد کے ہمراہ دمشق کے لئے روانہ ہوگئے۔

عراقچی شام کے اعلیٰ حکام سے علاقائی مسائل خاص طور پر اس ملک کی موجودہ صورت حال پر بات چیت اور مشاورت کریں گے۔

News ID 1928511

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha