28 ستمبر، 2024، 5:03 PM

سید مقاومت کا راستہ جاری رہے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

سید مقاومت کا راستہ جاری رہے گا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کا راستہ جاری ہے گا اور بیت المقدس آزاد ہوکر رہے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد بھی ان کا راستہ جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ کا خواب پورا ہوگا اور بیت المقدس جلد آزاد ہوگا۔

یاد رہے کہ حزب اللہ نے ایک بیان میں اپنے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ صہیونی حکومت نے گذشتہ روز بیروت میں شدید فضائی حملہ کیا تھا۔

News ID 1926986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha