8 مئی، 2024، 8:43 AM

الاقصی بریگیڈ کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش، ویڈیو

الاقصی بریگیڈ کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش، ویڈیو

الاقصی بریگیڈ غزہ کے اطراف میں واقع صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطینی مقاومتی تنظیم الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے اطراف میں واقع صہیونی علاقوں پر شدید میزائل حملے کئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے حملے میں صہیونی فوج کے دفاعی آلات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

دراین اثناء صہیونی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رفح میں مجاہدین نے صہیونی علاقوں پر 12 میزائل فائر کئے  ہیں۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ ایام میں فلسطینی مقاومت کی جانب سے صہیونی علاقوں اور فوجی تنصیبات پر ماضی کی نسبت حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

News ID 1923817

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha