مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں ایک بینک کے سامنے دھماکہ ہوا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
تاہم دھماکے کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
آپ کا تبصرہ