قندہار
-
افغانستان کے شہر قندھار میں دھماکہ
خبر رساں ذرائع نے افغانستان کے شہر قندھار میں ایک بینک کے سامنے دھماکے کی اطلاع دی۔
-
قندہار میں طالبان کی داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی / 8 دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندہارمیں طالبان نے داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں 8 داعش دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں۔ داعش دہشت گرد اس سے قبل افغانستان میں طالبان کی گاڑیوں اور مساجد پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرچکے ہیں۔
-
قندہار میں طالبان کی فوجی پریڈ
طالبان نے صوبہ قندہار میں فوجی پریڈ منعقد کی ، قندہار کو طالبان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
-
قندہار میں شیعہ مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی نئی تصویر
اس ویڈیو رپورٹ میں افغانستان کے شہر قندہار میں شیعہ مسجد پرداعش دہشت گردوں کے بہیمانہ حملے کی نئی تصویر پیش کی جاتی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی قندھار میں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت
اقوام متحدہ سمیت کئي ممالک نے افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے قندہار میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد تنظیم نے قبول کی ہے۔
-
داعش نے قندہار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قندہار میں شیعہ جامع مسجد پر نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے میں 33 افراد شہید
افغانستان کے شہر قندہار میں شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار بم دھماکےکے نتیجے میں 33 افراد شہید اور 57 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ
افغانستان میں طالبان کا اصل گڑھ سمجھے جانے والے قندھار شہر میں طالبان کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر دوحہ سے قندہار پہنچ گئے
افغان طالبان کے نائب سربراہ اور اہم رہنما ملا عبدالغنی برادر قطر سے افغانستان کے شہر قندہار پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان نے قندہار سمیت اب تک افغانستان کے 12 صوبوں کے مراکز پر قبضہ کرلیا
طالبان کی افغانستان کے مختلف صوبوں اور شہروں میں پیش قدمی جاری ہے طالبان نے افغانستان کے دوسرے اہم شہر قندھار پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں قندہار ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔