بم دھماکہ
-
حکومت طالبان افغانستان؛
افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی/پاکستان کو سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے
افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
-
سربراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی سانحہ پشاور مسجد کی مذمت؛
سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے،ڈاکٹر عباسی
سربراہ جامعة المصطفی نے ایرانی شہر قم میں پاکستانی وفد سے ملاقات میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان، پشاور پولیس لائنز میں مسجد میں دھماکہ، اہلکاروں سمیت 32 افراد جانبحق، 150 زخمی+ویڈیو
تھانہ پولیس لائنز کی مسجد کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں اب تک امام مسجد اور اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔
-
جموں و کشمیر میں دھماکہ، 6 افراد زخمی
جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کو دو پر اسرار دھماکوں میں کم سے کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی کابل بم دھماکے کی پر زور مذمت
کابل میں ایرانی سفارتخانے اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے الگ الگ بیانات میں بدھ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔
-
صومالیہ بم دھماکہ، 45 افراد ہلاک اور زخمی
صومالیہ میں 2 کار بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار جانبحق
افغانی سیکورٹی ذرائع نے آج پیر کی صبح افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کا اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کو سیکورٹی الرٹ
امریکہ نے پاکستان میں اپنے سفارتی عملے کو اسلام آباد میں رفت و آمد کے بارے میں سیکورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ/ 2 افراد جاں بحق
طالبان کے سکیورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
ترکیہ دھماکہ؛ مشتبہ شخص گرفتار
ترک شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے میں ملوث ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے ترکیہ میں دھماکے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران دوست اور برادر ملک ترکیہ کے عوام اور حکومت سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، ہرطرح کی دہشت گردی قابل مذمت ہے۔
-
ترکیہ میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی+ویڈیو
استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، کوئٹہ میں دستی بم دھماکہ
بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے چمن پھاٹک کےقریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔
-
افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کے سیکیورٹی ادارے کی عمارت میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کی سیکیورٹی کمانڈ کی ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں مقامی کمانڈر سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مغربی افغانستان میں دھماکہ، تین افراد جانبحق
مقامی افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مغرب میں واقع "بادغیس" صوبے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔
-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے کابل دھماکے کی شدید مذمت
مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ تعلیمی ادارے پر اس وقت دہشت گردوں نے حملہ کیا جب وہاں داخلہ کے لئے ٹیسٹ لئے جارہے تھے ۔سیکڑوں طلبہ و طالبات اسکول میں موجود تھے اس لئے دہشت گردوں نے اسکول کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا تاکہ نوجوان نسل جو تیزی سے تعلیم کی طرف راغب ہورہی ہے ،اس کو خوف زدہ کردیا جائے ۔
-
شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں بم دھماکہ+ویڈیو
افغان ذرائع نے آج شمالی افغانستان کے شہر مزارشریف میں بم دھماکہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام مسجد سمیت 60 نمازی شہید اور زخمی+ویڈیو
شمالی کابل کی مسجد «صدیقیہ» میں دھماکے سے 60 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
باجوڑ میں بم دھماکہ، تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقہ باجوڑ کی تحصیل سالار زئی میں بم دھماکے میں تحصیل ناظم سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکے کے نتیجے ميں 15 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلعی گورنر ہاؤس پر خودکش کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے سے بچوں سمیت 14 افراد ہلاک
وسطی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں خواتین و بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔